• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیر شاہ سائٹ ایریا میں ڈائننگ فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائر ٹینڈر طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر شاہ سائٹ ایریا میں ڈائینگ فیکٹری میں آگ لگ گئی،آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دیکر شہر بھر سے فائر ٹینڈرز اور اسنار کل کو طلب کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شیر شاہ شائٹ ایریا میں قائم فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید