• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح افواج کا ردعمل جامع اور فیصلہ کن ہے، صدر زرداری

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی ساتویں سالگرہ پر پوری قوم اپنی مسلح افواج کی جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ افغانستان سے کو ہونے والی بلااشتعال جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے ثابت کیا کہ قومی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،مسلح افواج کا ردعمل جامع اور فیصلہ کن ہے،مشرق ہو یا مغرب جارحیت کا جواب ایک جیسا ،فوری ،بھر پور ہو گا، امن کمزوری نہیں ، طاقت کے ذمہ دارانہ استعمال سے قائم رہتا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید