• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، سنسنی خیز میچ ”جیو سوپر“ سے آج براہ راست

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سنسنی خیز میچ ہفتے کو سری لنکا میں کھیلا جائے گا جو پاکستان کے پہلے نجی اسپورٹس چینل ”جیو سوپر“ سے براہِ راست نشر ہوگا۔ یاد رہے کہ سیمی فائنل میں رسائی یقینی بنانے کیلئے قومی ٹیم کو ہر شعبے میں غیرمعمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے سری لنکا کو ناصرف 65 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دینا ہوگی بلکہ مطلوبہ ہدف 13 اوورز میں مکمل کرکے رن ریٹ بھی بہتر بنانا ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید