• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی حملوں کے خدشات برطانیہ نے تہران میں سفارتخانے کا عملہ واپس بلا لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے تہران میں سفارتخانے کا عملہ واپس بلا لیا، امریکی حملوں کے خدشات بڑھ گئے، اقدام احتیاطی تدبیر قرار، سفارت خانہ ریموٹ طریقے سے کام کر رہا ہے، برطانیہ نے تہران میں اپنے سفارتخانے کا عملہ عارضی طور پر واپس بلا لیا ہے، جبکہ امریکہ کے ممکنہ حملوں کے خدشات کے باعث کئی ممالک نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو انتباہ جاری کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید