• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر ممکنہ حملہ، امریکی سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلا کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران پر ممکنہ حملے کے پیش نظر,امریکی سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلا کا حکم، امریکہ کے اسرائیل میں سفیر مائیک ہکی نے ہدایت کی ہے کہ اگر سفارتخانہ کے اہلکار ملک چھوڑنا چاہتے ہیں تو آج ہی روانہ ہو جائیں، یہ ہدایت ایران پر ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر دی گئی، تاہم ہکی نے کہا کہ پریشانی کی ضرورت نہیں، یہ صرف احتیاط کے لیے ہے۔
اہم خبریں سے مزید