• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 7 سال مکمل، آرمی چیف، ایئر چیف اور نیول چیف کو مبارک بادیں

اسلام آباد( جنگ نیوز)آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 7سال مکمل،آرمی چیف،ایئر چیف اور نیول چیف کو مبارکبادیں،تفصیلات کے مطابق آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 7برس مکمل ہونے پر ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پاکستان باوقار امن کا خواہاں ایک ذمہ دار ملک ہے، 7 سال قبل دشمن نے تاریکی میں پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کر کے غلط اندازہ لگایا۔ان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کے دن کی روشنی میں دیئے گئے مؤثر جواب نے برتری کے زعم کو توڑ کر قابلِ اعتماد دفاعی توازن بحال کیا۔
اہم خبریں سے مزید