• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاداب اور نواز کو درست استعمال نہیں کیا گیا، ثقلین مشتاق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق پاکستانی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ شاداب خان اور محمد نواز سے ورلڈ کپ میں مائیک ہیسن بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں کارکردگی چاہتے تھے ۔ تاہم انہیں درست استعمال نہیں کیا گیا اور صلاحیتوں اور کردار کے مطابق درست کام نہیں لیا گیا، جس کی وجہ سے ٹیم کی یہ کارکردگی رہی۔ اگر شاداب اور نواز کے اعداد وشمار دیکھیں تو ماضی میں انہوں نے دونوں شعبوں میں پاکستان کو میچ جتوائے بھی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید