• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری سی ڈی اے بورڈ نعیم اکبر ڈار ریٹائر ہو گئے

اسلام آباد ( نیوز ر پورٹر ) سی ڈی اے کے ڈائریکٹرجنرل لاء و سیکرٹری سی ڈی اے بورڈ اور ایگزیکٹو کیڈر کےگریڈ 20کے آفیسر نعیم اکبر ڈار اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پیر کے دن ریٹائر ہو گئے۔ نعیم اکبر ڈار اعلٰی تعلیم یافتہ اور بہت قابل آفیسر تھے انہوں نے سی ڈی اے میں 38سال تک مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دیں ۔ وہ کتابوں کے مصنف بھی ہیں اور دوران ملازمت اربوں روپے مالیت کی سی ڈی اے لینڈ کی ریکوری کے مقدمات اعلی عدالتوں سے جیتے ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید