اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)سابق وفاقی وزیر جے سالک نے کہا ہے کہ جی سیون کچی آبادی (شاپر کالونی) میں سی ڈی اے آپریشن افسوسناک ہے، عوام کو درپیش مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ اداروں تک آواز پہنچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔