• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی قونصلیٹ پر مظاہرے کے دوران فائرنگ سے زخمی نوجوان دوران علاج چل بسا، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امریکی قونصلیٹ پر مذہبی تنظیموں کے مظاہرے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 20 سالہ نوجوان صائم ولد عبدالحمید دوران علاج چل بسا ، واقعہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، جاں بحق نوجوان کی لاش قانونی کارروائی کے بعد سول اسپتال سے سرد خانے منقتل کردی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید