راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)زمین میں راستہ بنانے کے تنازع پرفائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل اور دوکوزخمی کردیاگیا،تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں ملک حسرت نے زمین کے تنازع پر جھگڑے کے بعد فائرنگ کرکے عابد شفیق کو قتل جبکہ ان کے ساتھیوں محمد صدیق اور دانش شاہ کو بھی فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔