• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی رجیم چینج پالیسی، تیسری عالمی جنگ کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے، سابق روسی صدر

کراچی (نیوز ڈیسک ) روس کے سابق صدر دمتری میدودوف نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ نے رجیم چینج کی پالیسی جاری رکھی تو تیسری عالمی جنگ کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے، انہوں نے کہا کہ ممکنہ عالمی جنگ ہیروشیما اور ناگاساکی کے ایٹمی حملوں سے بھی زیادہ تباہ کن ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید