اسلام آباد( طاہر خلیل )قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوااجلاس میں قومی اسمبلی کے 25ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلۂ خیال کیا گیاقومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 13 مارچ 2026ء جمعہ تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔