• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر حملوں کے بعد اگلا ہدف کیوبا بن سکتا ہے، امریکی سینیٹر

کراچی (نیوز ڈیسک ) امریکا میں ریپبلکن سینیٹر لندسے گراہم کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکااور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں ، جس نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑے علاقائی تنازع کو جنم دیا ہے، کے بعدصدر ڈونلڈ ٹرمپ اب اگلا نشانہ کیوبا کو بنائیں گے۔ جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر نے سابق صدر رونالڈ ریگن کے "ادھورے کام کو مکمل کرنے" پر ٹرمپ کی تعریف کی۔
اہم خبریں سے مزید