• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ کی مہم جوئی، ٹرمپ نے اپنی صدارت داؤ پر لگادی، امریکی اخبار

کراچی (نیوز ڈیسک) مشرق وسطی کی مہم جوئی، ٹرمپ نے اپنی صدارت داؤ پر لگادی، اپنے صدارتی کیریئر میں سب سے بڑا جوا کھیلا ہے، ری پبلکنز کے لیے وسط مدتی انتخابات میں سیاسی چیلنج، چھ امریکی فوجی ہلاک، متعدد جنگی طیارے گرائے گئے، میگا بیس میں اختلافات اور عوام میں عدم اطمینان پسیا جاتا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دے کر اپنے صدارتی کیریئر میں سب سے بڑا داؤ کھیلا ہے، جس کے دوران چھ امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں اور امریکی طیارے گرائے گئے ہیں۔ تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں اور امریکہ ایک طویل جنگ کے امکان سے اقتصادی و سیاسی دباؤ میں ہے۔
اہم خبریں سے مزید