• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، ان لینڈر یونیو سروس کے محمد اعجاز ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد میں تعینات

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) ایف بی آر میں ان لینڈر یونیو سروس کےافسر کمشنراپیلز ٹو اسلام آباد محمد اعجازکا تبادلہ کر کے ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد میں تعینات کر دیاگیا ہے،اس حوالے سے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،علاو ہ ازیں ان لینڈر یونیو سروس کی گریڈ 19کی افسرمس رخسانہ عارف نے سیکریٹری ایف بی آر ہیڈکوارٹر کے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید