کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 13900روپے اور چاندی کی قیمت میں 1146روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13900 روپے فی تولہ کی کمی سے 5 لاکھ 49 ہزار 962 روپے فی تولہ ہو گئی۔