• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے لاہور زون نے مالیاتی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے لاہور زون نے کریڈٹ کارڈ کے غیر قانونی استعمال سے 96 لاکھ روپے کے مالیاتی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کے مطابق نجی بینک سسٹم میں ٹیکنیکل خرابی سے ملزم کریڈٹ کارڈ کو مسلسل ناجائز چارج اور استعمال کرتا رہا۔گرفتار ملزم کی شناخت عتیق الرحمن کے نام سے ہوئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید