• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز بحران، ایشیائی ریفائنریز کا پیداوار کم کرنے پر غور

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کی جانب سے آبنائے پرمز بند کرنے کے بعد پیدا ہونے والے بحران پر ایشیائی ریفائنریزنےتوانائی کی پیداوار کم کرنے پر غورشروع کردیا ہے ، ایشیائی آئل ریفائنریز 20 سے 30 فی صد تک پیداوار کم کرنے پر غور کر رہی ہیں،درجنوں آئل ٹینکر خلیج فارس میں پھنس گئے ہیں،آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت تقریباً 80فیصد تک کم ہو گئی، چین اور جاپان کی سرکاری و بڑی ریفائنریز سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید