• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو اب ٹرمپ کا بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے، ملیحہ لودھی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان ٹرمپ کے بورڈ آف پیس سے علیحدگی اختیار کر لے۔ امریکی انتظامیہ اسرائیل کی غزہ میں کارروائیوں کی حمایت کر رہی ہے، جس پر دنیا بھر میں تنقید کی جا رہی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو ابتدا میں ہی اس میں شامل نہیں ہونا چاہیے تھا۔
اہم خبریں سے مزید