• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی پولیس، جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کورنگی پولیس نے جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ، محمد ارباز ولد منور علی اور محمد عاقب ولد محمد جاوید عید کے دنوں میں جعلی کرنسی مارکیٹ میں چلاتے تھے، ملزمان کے قبضے سے 5000 روپے کے 26 جعلی نوٹ اور دو موبائل فونز برآمد کر لیے گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید