• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے سربراہ مراد سونی دوبارہ جسٹس آف پیس مقرر

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے سربراہ مراد سونی کو دوبارہ جسٹس آف پیس مقرر کر دیا گیا،محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مراد علی سونی کو ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی میں ایک سال کے لیے دوبارہ جسٹس آف پیس مقرر کیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید