• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے عالم اسلام کو نقصان پہنچا، علامہ صادق عابدی

کراچی ( پ ر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ آیت اللہ خا منہ ایبڑے صاحب علم، نڈر اور بہادر رہنما تھے جو اسلام دشمن طاقتوں اور جبر کے مقابل ہمیشہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے رہے، ان کی شہادت سے عالم اسلام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا پورا عالم اسلام اور امن پسند انسانیت ان کے غم میں سوگوار ہے ،انہوں نے کہا کہ عوام اور انتظامیہ اظہار تعزیت کے جلسوں اور ریلیوں کے پر امن انعقاد کو یقینی بنائیں تاکہ ملک دشمن قوتیں نا مناسب حالات سے فائدہ اٹھا کر اپنے مقاصد میں کامیاب نہ ہوں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید