• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں پولیس اہلکار سے موٹر سائیکل چھیننے والا ملزم اہلکار کی فائرنگ سے زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں پولیس اہلکار سے موٹر سائیکل چھیننے والا ملزم اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا،پولیس نے بتایا کہ کورنگی دارلسلام سوسائٹی کے قریب دو موٹرسائیکل سوار تین مسلح ملزمان نے پولیس اہلکار دانش سے اس کی نئی موٹر سائیکل چھین لی ،ملزمان فرار ہونے لگے تو دانش نے ملزمان پر فائرنگ کردی جس پر مسلح ملزمان فائرنگ کرتےہوئے فرار ہو گئے،پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوگیا جو کہ رکشا میں بیٹھ کر اسپتال پہنچا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید