• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کرلیا، ایران، آئل ٹینکرز کی حفاظت کی تیاری کرلی، امریکا

پیرس (اے ایف پی، جنگ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہاں سے گزرنے والے جہاز میزائل اور ڈرون حملوں کی زد میں آ سکتے ہیں، امریکا نے کہا ہے کہ آئل ٹینکروں کی بحری حفاظت کی تیاری ظاہر کرلی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کو محفوظ بنانے کے لیے اپنی نیوی کو کمرشل جہازوں کے ساتھ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید