• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیرڈکشنر اور اسٹیو وٹکوف: امن کے نام پر منافع بخش کاروبار کا انکشاف

نیویارک (نیوز ڈیسک)جیرڈکشنر اور اسٹیو وٹکوف،امن کے نام پر منافع بخش کاروبار کا انکشاف، ٹرمپ کے خصوصی ایلچی امن مذاکرات میں شامل، جنگ کے بعد تعمیر نو منافع بخش منصوبوں میں بھی سرگرم ہیں۔ غزہ و یوکرین جیسے علاقوں میں بڑے پیمانے پر اقتصادی زونز، انفراسٹرکچر اور ڈیجیٹل منصوبوں کی تجاویز شامل ہیں۔ نیویارک ٹائمز میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور ان کے قریبی کاروباری ساتھی اسٹیو وٹکوف کو امن مشن کے خصوصی ایلچی کے طور پر مختلف عالمی تنازعات میں کردار دیا گیا ہے، جہاں وہ پاکستان اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے لیے بھی سرگرم تھے، تاہم ان کا یہ دورہ اچانک منسوخ کر دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں شخصیات، جو بنیادی طور پر کاروباری پس منظر رکھتی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید