• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی عدالت، ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن درخواستیں روکنے کا فیصلہ مسترد

بوسٹن ( جنگ نیوز)امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن درخواستیں روکنے کا فیصلہ مستردکردیا۔ سفری بندش کا شکار ممالک کے شہریوں کیلئے گرین کارڈ اور ورک پرمٹ حاصل کرنا مشکل بنایا گیا تھا۔ درخواست دہندگان کیساتھ امتیازی سلوک غیر قانونی قرار، عدالت نے امیگریشن پالیسی پر سوال اٹھا دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی گارڈ دبوچ لیتے ہیں اور اسے زمین پرگرا کر تشدد کرنا شروع کردیتے ہیں۔ اس دوران سیکیورٹی گارڈ فائرنگ کردیتا ہے اور ایک شخص سیکیورٹی گارڈ کو پکڑ کر اپنے ساتھ لے جاتا ہے، گولی چلتےہی سب لوگ دور بھاگنا شروع کر دیتے ہیں۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایک نوجوان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس نے جھگڑے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے کیفے کے منیجر اور سیکیورٹی گارڈ سمیت 6 افراد کوحراست میں لیکرتھانے منتقل کردیا ہے۔ کیفےمیں جھگڑے کے دوران سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے نیجب اللہ نامی نوجوان کے جاں بحق اور عدنان نامی نوجوان کے زخمی کے واقعے کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج کیا گیا ہے جس میں کیفے کے منیجر اور سیکیورٹی گارڈ سمیت 5 معلوم اور دو سے تین نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید