کراچی (جنگ نیوز) محبت کی انمول داستان دلوں کی چھولینے والی مدھر موسیقی اور دلفریب عکاسی کا شاہکار جیو کی فخریہ پیشکش مایہ ناز ڈائریکٹرز بدر محمود اور ارسلان ذیشان کی مشترکہ کاوش ”خوش نصیبی“ کا دوسرا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔