• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلبا کا مستقبل خطرے میں ڈالا گیا تو خاموش نہیں رہیں گے، آفاق احمد

کراچی (اسٹاف رپوٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے انٹربورڈکے چیئر مین اور وزیر تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ انٹرکے امتحانات میں شریک طلباء وطالبات کیلئے یہ وقت انتہائی اہم ہوتا ہے جب وہ اپنامستقبل طے کرتے ہیں،ایسے موقع پر تمام سہولتوں اور انتظامات کویقینی بنایا جائے۔ اگرحکومت اور انٹر بورڈ کے کسی اقدام سے طلباوطالبات کا مستقبل خطرے میں ڈالا گیا تو خاموش نہیں رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید