• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں پاسپورٹس پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر شامل کرنے کی تجویز

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں پاسپورٹس پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر شامل کرنے کی تجویز، سرکاری دستاویزات کے ڈیزائن میں بڑی تبدیلی کی تیاری، فیصلے پر سیاسی اور آئینی بحث چھڑنے کا امکان ہے، شناختی دستاویزات کے غیر جانبدارانہ اصول متاثر،اقدام کو سیاسی علامت کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایک نئی تجویز کے تحت سرکاری پاسپورٹس پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، جس نے سیاسی اور آئینی حلقوں میں بحث چھیڑ دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید