• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران اور ان کی اہلیہ بشریٰ کی سزا کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ آج سماعت کرے گا۔ رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی ۔
اہم خبریں سے مزید