• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ گریڈ 18 کا ایک اور 17 کے 2 افسر معطل، برطرف افسر عارضی بحال

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے ان لینڈریونیو سروس گریڈ18کے افسرروشن علی اور پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ17کے دو افسران فیض محمد کھوسو اور خالد صدیقی کو ملازمت سے معطل کر دیا۔، روشن علی ریجنل ٹیکس آفس پشاور میں بطور ڈپٹی کمشنر آئی آر تعینات تھے ، سول سروس رولزکے تحت انہیں فوری طور پر چار ماہ کےلیے ملازمت سے معطل کیاگیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق کلکٹریٹ آف انفورسمنٹ کوئٹہ میں تعینات انسپکٹر کسٹم فیض محمد کھوسوکو ملازمت سےفوری طور پر معطل کر کے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید