• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کی جیکب آباد آمد، میر اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

جیکب آباد (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیکب آباد پہنچ کر رکن قومی اسمبلی اعجاز حسین جکھرانی سے انکے بیٹے زید حسین جکھرانی کی وفات پر تعزیت کی۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی حاجی شیر محمد مغیری، ضلع چیئرمین طاہر کھوسو،سینیٹر محمد اسلم ابڑو اور دیگر بھی موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید