• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک کروڑ سے زائد مالیت منشیات برآمد ، خاتون سمیت دو افرادگرفتار

اسلام آباد ( ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) انسداد منشیات فورس نے 4ملک گیر کاروائیوں میں ایک کروڑ 6 لاکھ مالیت کی142.45کلوچرس برآمد کرکے خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار کر لیے۔ ہری پور میں کالج کےقریب ملزم سے 450 گرام چرس برآمد، گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف، حیدرآباد میں شاپنگ مال کے قریب خاتون سے 6کلو چرس برآمد.ملزمہ گرفتار ،شاکس ڈسٹرکٹ خیبر میں 124 کلو گرام چرس برآمد اور موٹروے ٹول پلازہ شیخوپورہ کے قریب گاڑی سے 12کلوچرس برآمد کر لی گئی۔
اسلام آباد سے مزید