• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی جنگی اخراجات بے قابو، ایرانی سستے ڈرونز کے مقابلے میں مہنگے ترین میزائل

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی جنگی اخراجات بے قابو، ایرانی سستے ڈرونز کے مقابلے میں مہنگے میزائل، ایرانی ڈرون کی قیمت چند ہزار ڈالر، انہیں مار گرانے کیلئے امریکہ دفاعی نظام کے ایک میزائل کی قیمت کروڑوں ڈالرتک ہے۔ ایرانی ڈرون کی قیمت چند ہزار ڈالر، انہیں مار گرانے کے لیے امریکہ دفاعی نظام کے ایک میزائل کی قیمت کروڑوں ڈالرتک ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے تیار کردہ شاہد طیارہ بم، خصوصاً شاہد 136، کی قیمت چند ہزار ڈالر تک بتائی جاتی ہے جبکہ انہیں مار گرانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو پیتریاٹ اور جیسے دفاعی نظام استعمال کرنا پڑتے ہیں جن کے ایک ایک میزائل کی قیمت لاکھوں سے کروڑوں ڈالر تک پہنچتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید