• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی رعایت یا بلیک میلنگ؟ روسی تیل کے معاملے پر بھارتی اپوزیشن مودی حکومت پر برس پڑی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی رعایت یا بلیک میلنگ؟ روسی تیل کے معاملے پر بھارتی اپوزیشن مودی حکومت پر برس پڑی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اپوزیشن نے مودی حکومت پر اس امریکی اعلان کے بعد کڑی تنقید کی ہے جس میں بھارت کو روسی تیل خریدنے کے لیے چھوٹ دی گئی ہے۔ اپوزیشن نے سوال کیا کہ یہ ’’امریکی بلیک میلنگ‘‘ کب تک جاری رہے گی، جبکہ اس صورتحال کو ’’انتہائی شرمناک‘‘ قرار دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید