• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرانشاہ میں سکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، شہری شہید، 16 زخمی

میرانشاہ( نمائندہ جنگ )شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی ۔ دھما کے میں ایک عام شہری شہید اور 16 دیگر زخمی ہو گئے چار کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے،زخمیوں میں2بچے اورخاتون بھی شامل،4 کی حالت تشویشناک،دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور سنی گئی،قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ، سربندکی سکیورٹی چیک پوسٹ پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے خودکش دھماکا کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید