• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کا مساجد کے سکیور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے نما زتر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مختلف مساجد کے سکیور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیا۔انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی۔ڈیوٹی پوائنٹس پر فرائض منصبی کی ادائیگی پرمامور افسران اور جوانوں کو بہترین فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی۔اس موقع پر ان کے ہمراہ دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نے رمضان المبارک کی سکیورٹی کے حوالے سے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید