• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر تعمیر عمارتوں سے گر کر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) زیر تعمیر عمارتوں سے گر کر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی جانے وال پل پر کام کے دوران گر کر ایک محنت کش جاں بحق ہوگیا ۔ متوفی کی شناخت 40 سالہ اعظم کے نام سے کی گئی۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ اقراء سٹی فیز ٹو کے قریب زیر تعمیر اپارٹمنٹ میں کام کے دوران گرکر ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔ جس کی شناخت 65 سالہ ارشد کے نام سے کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید