کراچی (نیوز ڈیسک) مرزا مسرور مچھو کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد ہفتے کو انتقال کرگئیں، انکی نمازہ جنازہ بعد نماز ظہر مسجد علی بفرزون کے بی آر میں ادا کی گئی اور تدفین عیسیٰ نگری قبرستان میں کردی گئی، مرحومہ کا سوئم آج بروز اتوار ظہر تا عصر مکان نمبر R-215/4 بفرزون سیکٹر 16/A کے بی آر ہوگا ۔