• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن پولیس نے مبینہ طور پر نوعمر لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ، پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد نے بتایا کہ گرفتار ملزم عبدالرشید 2روز قبل 13سالہ بچی کو پیسوں اور راشن دینے کا لالچ دیکر اپنے گھر لے گیا تھا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم عبدالرشید کو گرفتار کر کےمقدمہ درج کرلیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید