کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی ،گھر میں مبینہ طور پر کھیلتے ہوئے چھت سے گر کر 8سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ،حادثہ کے بعد متوفی کی میت کو اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کاکہنا ہےکہ واقعہ حادثاتی طور پر گھر میں کھیلتے ہوئے پیش آیا ہے۔