• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سزائیں سیاسی انجینئرنگ اور انصاف کا قتل ہے، تحریک انصاف

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے پارٹی کارکنوںکو سنائی گئی سزائوں کوʼʼسیاسی انجینئرنگ" اور انصاف کا قتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اشتہاری قرار دیے گئے افراد کو سماعت کے دوران ہی سزائیں سنانا عدالتی نظام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، 9 مئی کے واقعات کو پارٹی کچلنے کے لیے بطور مہرہ استعمال کیا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید