• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوگل سربراہ سندر پچائی کیلئے 194 ارب روپے تک کا نیا معاوضہ پیکیج

کراچی (نیوز ڈیسک) گوگل سربراہ سندر پچائی کیلئے 692ملین ڈالر( 194ارب روپے) تک کا نیا معاوضہ پیکیج، حصص کی قیمت اور خودکار گاڑیوں کے منصوبے کی ترقی سے منسلک اسٹاک آپشنز، منصب سنبھالنے کے بعد کمپنی کی مارکیٹ قدر میں سات گنا اضافہ ہوا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق گوگل کی مالک کمپنی نے اپنے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی کو ایک نیا معاوضہ معاہدہ دیا ہے جس کی مجموعی مالیت تین برسوں میں زیادہ سے زیادہ تقریباً 692 ملین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید