• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا شاہدرہ رمضان سہولت بازار کا دور

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز نے شاہدرہ رمضان سہولت بازار کا دورہ کر کے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر راوی نے بریفنگ دی کہ بازار میں آٹا 850 اور چینی 140 روپے میں دستیاب ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام اشیاء سرکاری نرخ سے 10 فیصد کم قیمت پر فروخت کرنے اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کی۔
لاہور سے مزید