• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود احمد ایڈووکیٹ کو قانون پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) معروف قانون داں محمود احمد ایڈووکیٹ نے قانون پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی گزشتہ دنوں ذیبول لاء یونیورسٹی کے کانووکیشن میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید