کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی آئی چندریگر روڈ نیو چالی کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 40 نجیب اللہ خان ولد غازی خان زخمی ہوگیا ، سلطان آباد سیکٹر 2محمدی مسجد کے قریب فائرنگ سے 19 سالہ عثمان ولد پرویز زخمی ہو گیا ۔