• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کراچی کونسل کا اجلاس کل ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئرکراچی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کونسل کااجلاس طلب کر لیاجو جمعرات 12مارچ کو دوپہر ڈھائی بجے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت میں ہوگا ایجنڈے میںسٹی انسٹیٹیوٹ آف امیج مینجمنٹ کے قیام ،کے ایم سی کے تمام اسپتالوں کو100فیصدیوزرچارجز کے استعمال اورکے ایم سی کے طبی اداروں کو میڈیکل آکسیجن کی فراہمی کی منظوری لی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید