کراچی (اسٹاف رپورٹر)یوم علی ؑ کی مناسبت سے ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل روٹ پلان ترتیب دے دیا گیا ہے،سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ایم اے جناح روڈ، گرومندر سے ٹاور تک اور صد ردواخانہ ایمپریس مارکیٹ سے ریگل چوک تک بند رہیگا ، کراچی ٹریفک پولیس نے اس سلسلے میں متبادل راستوں کا انتظام کیا ہے جس کے مطابق جانب جاسکے گی اور اسی طرح واپسی کے لئے یہی راستہ اختیا کیا جائے گا۔