• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بنگلہ دیش، کرکٹ ون ڈے سیریز، تمام مقابلے ”جیو سوپر“HD پر براہ راست

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے میچ کی سیریز کا پہلا میچ بدھ کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“HD سیریز کے تمام مقابلے براہ راست نشر کرے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے 13 مار چ جبکہ تیسرا 15 مارچ کو ہوگا۔ اس سے قبل ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید